> <

نامور آرکائیوسٹ جناب لطف اللہ خان کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 25نومبر 2012ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے نامور آرکائیوسٹ جناب لطف اللہ خان کی یاد میں ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرجناب لطف اللہ خان کا ایک خوب صورت پورٹریٹ بنا تھا جو ملک کے نامور مصور سعید اختر نے تیار کیا تھا۔پندرہ روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھااوراس پر انگریزی میں  MUHAMMAD LUTHFULLAH KHAN THE ARHIVIST 1916-2012 کے الفاظ تحریر تھے۔

UP