19 Oct , 2012


محکمہ ڈاک کی مین آف لیٹرز سیریز میں حمید نسیم کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 19اکتوبر 2012ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے عظیم اہل قلم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ نامور دانش ور جناب حمید نسیم کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرحمید نسیم کا ایک خوب صورت پورٹریٹ بنا تھا۔ آٹھ روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ نوید اعوان نے ڈیزائن کیا تھااوراس پر انگریزی میں MEN OF LETTERS اورHAMEED NASEEM 1920 1998 کے الفاظ تحریر تھے۔
More