> <

ادارہ ہمدرد کے قیام کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 25اگست2006ء کو ادارہ ہمدرد کے قیام کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت پانچ روپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرادارہ ہمدرد کی صد سالہ تقریبات کا لوگو بنا تھا اور انگریزی میں  CENTENARY OF HAMDARD SERVICES 1906 -2006 کے الفاظ تحریر کیے گئے تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن جناب فیضی امیر صدیقی نے تیار کیا تھا۔

UP