> <

محکمہ ڈاک کی پوئٹس آف پاکستان سیریز میں رحمٰن بابا کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 4اگست 2005ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے عظیم شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ رحمٰن بابا کی یاد میں جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پررحمٰن باباکا ایک خوب صورت پورٹریٹ شائع کیا گیا تھا۔ پانچ روپے مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ عبدالضئی پوپلزئی نے ڈیزائن کیا تھااوراس پر انگریزی میں POETS OF PAKISTAN اور REHMAN BABA 1632-1707 A.D. کے الفاظ تحریر تھے۔

UP