> <

کیڈٹ کالج، حسن ابدال کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 8اپریل2004ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کیڈٹ کالج، حسن ابدال کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جس پر اس کالج کی عمارت کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرانگریزی میں GOLDEN JUBILEE CADET COLLEGE HASAN ABDAL 1954 2004 کے الفاظ تحریرتھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت چار روپے تھی اور اسے عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP