> <

خواندگی کے فروغ کی دہائی کے آغاز کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ اقوام متحدہ کی جانب سے خواندگی کے فروغ کی دہائی کے آ غاز کے موقع پر 6 ستمبر2003ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اُردو میں تعلیم سب کے لیے۔ وزارت تعلیم اور انگریزی میں 2003-2013 UNITED NATIONS LITERACY DECADE کے الفاظ درج تھے۔

UP