> <

سینٹ آف پاکستان کی سلور جوبلی پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 6اگست1998ء کو سینٹ آف پاکستان کے قیام کے 25سال مکمل ہونے پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو روپے اور پانچ روپے مالیت کے دو یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے جنہیں عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر سینٹ آف پاکستان کا لوگو بنا تھا اور اردو میں پاکستان سینٹ اور انگریزی میں SILVER JUBILEE OF PAKISTAN SENATE 1973 1998کے الفاظ تحریر تھے۔            

UP