> <

پریزینٹیشن کانونٹ اسکول، راولپنڈی کے قیام کی سوویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 8 ستمبر 1995ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پریزینٹیشن کانونٹ اسکول، راولپنڈی کے قیام کی سوویں سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر اس اسکول کی عمارت کی تصویر اور لوگوشائع کیا گیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرانگریزی میں 1895 - 1995 اور PRESENTATION CONVENT SCHOOL, RAWALPINDI کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت سوا روپے تھی اور اسے الیاس جیلانی نے ڈیزائن کیا تھا۔          

UP