> <

طبی پودے سیریز کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 1992 ء میںپاکستان کے محکمہ ڈاک نے طبی پودوںکے عنوان سے ڈاک ٹکٹوں کی ایک نئی سیریز کا آغاز کیا تھا۔ اس سیریز کا تیسرا ڈاک ٹکٹ 18اکتوبر 1994ء کو جاری ہواجس پراجوائن کے پودے کی تصویر بنی تھی۔ چھ روپے مالیت کے اس یادگاری ڈاک ٹکٹ پر اُردو میں اجوائن خراسانی اور انگریزی میں Henbane، Hyoscyamus Niger L.  اورMEDICINAL PLANTS OF PAKISTAN کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔                

UP