> <

صنوبر کے درخت کے تحفظ کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 30ستمبر1993ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سات روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر صنوبر کے درخت کی تصویر طبع کی گئی تھی اورانگریزی میں SAVE JUNIPER FORESTS AT ZIARAT کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔        

UP