> <

مسلم کمرشل بنک کی نجکاری کی پہلی سال گرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 8اپریل 1992ء کو مسلم کمرشل بنک کی نجکاری کی پہلی سال گرہ منائی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک روپے اورسات روپے مالیت کے دویادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔ ان ڈاک ٹکٹوں پرمسلم کمرشل بنک کا لوگوشائع کیا گیا تھا اور انگریزی میں  1991 1992 First Year of Privatisationکے الفاظ تحریر کیے گئے تھے ۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن مسلم کمرشل بنک نے فراہم کیا تھا۔

UP