> <

شاہ عبداللطیف بھٹائی کے دو سو پینتالیسویں عرس اورتین سوویں سال پیدائش کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 16ستمبر 1989ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سندھ کے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے دو سو پینتالیسویں عرس اورتین سوویں سال پیدائش کے موقع پر دو روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پر شاہ لطیف کے مزار کی تصویر شائع کی گئی تھی اوراس پر انگریزی میں 245th Urs of Hazrat Shah Abdul Latif Bhitai  14-16 SAFAR 1410A.H.کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ جناب عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP