> <

ریڈیو پاکستان کی نئی طرز نشریات کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 31 دسمبر 1987ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ریڈیو پاکستان کی نئی طرز نشریات کے آغازکے موقع پر 80 پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ جس پرریڈیو پاکستان کا لوگو بنا تھا اور  نئی طرز نشریات  ریڈیو پاکستان  1987ء کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنرعادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP