07 Nov , 1978


مینار پاکستان کے عمومی ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 7نومبر1978ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین مختلف مالیتوں کے تین عمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن پر مینار پاکستان کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ ان عمومی ڈاک ٹکٹ کی مالیت ایک پیسہ، دو پیسہ اور تین پیسہ تھی اور ان کا ڈیزئن جناب عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔