> <

سر سلطان محمد خان آغا خان سوم کی صد سالہ سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 2 نومبر 1977ء کو محکمہ ڈاک نے سر سلطان محمد خان آغا خان سوم کی صد سالہ تقریبات کے حوالے سے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت دو روپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پر سر سلطان محمد خان آغا خان سوم کا خوب صورت پورٹریٹ بنا تھا اور  2nd November,1977  اور Birth Centenary of Aga Khan III کے الفاظ تحریر تھے۔یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر عبدالرؤف نے ڈیزائن کیا تھا۔      

UP