> <

شجر کاری کے قومی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 9 اگست1977ء کو شجر کاری کے قومی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنراخلاق احمد نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ  پر’’ درخت لگانا اپنی عادت بنائیے ‘‘کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP