> <

سماجی بہبود اور دیہی ترقی کے سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 1976/1977ء کو سماجی بہبود اور دیہی ترقی کا سال قرار دیا گیا تھا ۔اس موقع پر14اپریل 1977ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت 20پیسے تھی ۔ اس ڈاک ٹکٹ پر  “Social Welfare & Rural Development Year 1976-77” کے الفاظ تحریر تھے اور اسے جناب مختار احمدنے ڈیزائن کیا تھا۔      

UP