> <

جذام کے علاج کی دریافت کے سو سال مکمل ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کی اشاعت

پاکستان میں ڈاک ٹکٹ 29دسمبر 1973ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے جذام کے علاج کی دریافت کے سو سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت 20پیسے تھی ۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ناروے کے سائنس دان ڈاکٹر گرہارڈ ہنسن کی تصویر شائع کی گئی تھی جنہوں نے اس موذی مرض کا علاج دریافت کیا تھا ۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنرمختار احمد نے ڈیزائن کیا تھا ۔

UP