01 Jan , 1974



آبادی کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان میں ڈاک ٹکٹ 1974 ء کو آبادی کے عالمی سال کے طور پر منائے جانے کے موقع پریکم جنوری 1974ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا یک سیٹ جاری کیا جن کی مالیت 20پیسے اور سوا روپیہ تھی۔ یہ ڈاک ٹکٹ جناب مان سعید نے ڈیزائن کیے تھے۔