> <

پاکستان کے نئے آئین کی منظوری کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 21اپریل1973ء کو پاکستان کے نئے آئین کی منظوری کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیاجس پر پاکستان کی قومی اسمبلی کی تصویر اور آئین کی کتاب کی تصویر بنی تھی ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر مختار احمد نے تیا رکیا تھا۔      

UP