> <

کولمبو پلان کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ یکم جولائی 1971ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کولمبو پلان کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر 20 پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کی ڈیزائنر محمودہ خاتون نے تیار کیا تھا۔

UP