07 Jan , 1969


پاکستان کی پہلی اسٹیل مل کے قیام پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 7جنوری 1969ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چٹاگانگ میںپاکستان کی پہلی اسٹیل مل کے قیام پر 15پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن محمودہ خاتون نے تیار کیا تھا۔
More