> <

انسانی حقوق کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

 پاکستان کے ڈاک ٹکٹ اقوام متحدہ نے 1968ء کو انسانی حقوق کا عالمی سال قرار دیا تھا ۔ اس سال کی مناسبت سے پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 4نومبر 1968 ء کو 15 اور 50پیسے مالیت کے دو یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔ جن کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر فضل کریم نے تیا رکیا تھا۔ ان ڈاک ٹکٹوں  پر 1968 Internationl Year of Human Rightsکے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔        

UP