04 Nov , 1967


امداد باہمی کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 4نومبر 1967 ء کو امداد باہمی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے عبدالرؤف نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرEach for All, All for Eachکے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔