> <

حبیب بنک لمیٹڈ کی سلور جوبلی پر ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 25اگست1966ء کو پاکستان کے قدیم ترین بنک حبیب بنک لمیٹڈ نے اپنے قیام کے 25سال مکمل ہونے پر اپنی سلور جوبلی تقریبات بڑے دھوم دھام سے منائیں ۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے بھی 15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا موقع تھا جب پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کسی غیر سرکاری ادارے کے حوالے سے کوئی ڈاک ٹکٹ جاری کیا تھا ۔

UP