19 July
محکمہ ڈاک کی مین آف لیٹرز سیریز میں ابن انشا کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15جون2013ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے عظیم اہل قلم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ نامورشاعر اور ادیب ابن انشا کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ابن انشا کا ایک خوب صورت پورٹریٹ بنا تھا۔ آٹھ روپے مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ  عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھااوراس پر انگریزی میں MEN OF LETTERS
اورIBN-E-INSHA 1927-1978 کے الفاظ تحریر تھے۔

UP