12 April
خواندگی کے فروغ کی دہائی کے آغاز کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

اقوام متحدہ کی جانب سے خواندگی کے فروغ کی دہائی کے آ غاز کے موقع پر 6 ستمبر2003ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اُردو میں تعلیم سب کے لیے۔ وزارت تعلیم اور انگریزی میں 2003-2013 UNITED NATIONS LITERACY DECADE کے الفاظ درج تھے۔

UP